Friday, December 17, 2004

سالگرہ

آج میری سالگرہ ہے۔ اٹھائیس سال کچھ زیادہ ہی عمر ہوتی ہے! خیر پھر بھی تیس سے کم ہے۔ میرے پاس کرنے کو کوئی گہری بات نہیں اسلیے اپنے تمام تحائف کی فہرست بنا رہا ہوں۔


* دا ڈارک نائٹ ریٹرنز۔ فرینک مِلر
* سپلنٹر سیل۔ پینڈورا ٹومورو
* پرنس آف پرژیا۔ واریر وِداِن
* لَو، پاورٹی اینڈ وار۔ کرسٹوفر ہچنز
* گفٹس۔ ارسلا کے لاگوئن
* میجک سِیڈز۔ وی ایس نیپال
* تھری ہنڈرڈ۔ فرینک مِلر
* سویٹر
* تین جوڑی موزے

تبصرے  (6)

Blogger Kunwal

سالگرہ مبارک ہو آپ کو

6:57 AM  
Blogger ضیا

شکریہ کنول!

3:22 PM  
Blogger Asma

Assalamo alaykum w.w!
Belated but still .... Happy birthday to u!

12:07 PM  
Blogger ضیا

بہت شکریہ اسماء۔

8:22 PM  
Blogger Asif

اوہوہ!!! مجھے کچھ تاخیر ہو گئی۔ بہت بہت مبارک۔ اور سنیں میں آپ کو موزے تحفتا دے سکتا ہوں اگر آپ کا میرے گھر چکر لگے تو :)

9:23 AM  
Blogger ضیا

بہت شکریہ آصف۔ آپ موزے تیّار رکھیں، میں جلد جرمنی آرہا ہوں

3:39 PM  

تبصرہ کیجیے

کیفے حقیقت