Thursday, March 31, 2005

نام میں کیا رکھا ہے؟

یونیورسٹی آف سنسنیٹی کی باسکٹ بال ٹیم کے ایک کھلاڑی ہیں جن کا نام ہے جہاد محمّد۔ اب سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ موصوف ہوائی جہاز کا سفر کیسے کرتے ہیں؟

تبصرے  (1)

Blogger Danial

کہاں ہیں جناب ہفتہ بھر ہوگیا ہے۔ نہ کوئی پوسٹ نہ کوئی تبصرہ؟

9:37 PM  

تبصرہ کیجیے

کیفے حقیقت