اہم اعلان
پڑھنے والوں کے لیے شاید یہ اعلان اتنا اہم نہ ہو لیکن پھر بھی کہتا چلوں۔ اپریل کی چوبیس تاریخ کو ایبی اور میری شادی ہے! اگر آپ اس روز کراچی میں ہوں اور چائے، کافی اور دیگر ٹھنڈے مشروبات کے خواہشمند ہوں تو پرل کونٹِنینٹل ہوٹل چلے آئیں۔ اور سپریم کورٹ کو اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔


تبصرے (18)
مبارک ہو اور آپکی نئی زندگی کامياب رہے
مبارک ہو۔
مبارک جناب،آپ کےلئے دعا گو ہیں
اوہ واؤ! کتنی بڑی خوش خبری۔ پھر تو آپ اب پاکستان میں ہوں گے۔ مجھے لگتا ہے جب آپ یہ پڑھیں گے تو آپ کی شادی ہو گئی ہو گی: شادی مبارک ہو! اللہ تعالی آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھیں۔
مبارک ہو امید ہے آپ یہ سپریم کورٹ والی بات اور اپنی شادی کا ذکر آنے والی پوسٹس میں کریں گے۔
Mubarak ho.
ارے!!! یہ تو کمال ہو گیا۔ اتنی بڑی خبر۔ اور اہم کیوں نہ ہو گی جناب۔ بہت بہت مبارک ہو۔
بہت اعلی۔ اور بہت بہت مبارکیں۔ پرل کانٹینٹل ضرور ٓٓتے گر کل بہی نوکری سے فراغت مل سکتی۔ مگر دعاوٗں میں تو یاد رکہیں گے ھی۔۔۔ بہت سی خوشیوں کے ھمراھ زندگی گزاریں۔ ٓمین
Congratesssss...:::)))
Congratulation! i hope i should attend ur marriage but i m not in Karachi... lol.
i like ur blog title its awsome and templete is koool
بہت بہت مبارک ہو۔
بظاہر میں آپ کے لئے اجنبی ہوں لیکن مسلم ہونے کے ناتے آپ کا بھائی ہوں۔ اللہ سبحانہ تعالی آپ کی شادی آپ دونوں اور آپ دونوں کے خاندانوں کے لئے مبارک کرے آمین۔
شادی غیرمسلموں میں دو دلوں کا ملاپ ہوتا ہے لیکن مسلمانوں میں یہ دو دلوں کے علاوہ دو خاندانوں کا بھی ملاپ ہوتا ہے۔ اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
بہت بہت شکریہ دوستوں! میں کل ہی لوٹا ہوں اور آنے والے دنوں میں اپنے تجربات کے بارے میں لکھتا رھوں گا۔
mubarak ho
Congratulations! Please write about the Supreme Court and the Religious activity in this Marriage :)
اردو کا ایک نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ امید ہے آپ اسے دلچسپ پائیں گے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ آپ کے تعاون سے یہ بہت دلچسپ بن سکتا ہے۔ یہ اردو کا کھاتہ ہے مگر انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔
ایک پرانی کہاوت ہے۔ ایک نوجوان منگنی کرانے کے بعد اپنے استاد کو بتانے گیا تو استاد نے مبارک دے کر کہا " بیٹا۔ دوستوں سے تم دور ہو گئے" ۔ کچھ عرصہ بعد اس کی شادی ہو گئی۔ استاد بھی مدعو تھے۔ گلے لگا کر مبارک دی اور کہا " بیٹا والدین سے دور ہونے کے آثار ہیں"۔ پھر بیٹے کی پیدائش پر خوش خوش خود استاد کے پاس مٹھائی لے کر گیا۔ استاد نے مبارک دیتے ہوئے کہا " بیٹا اب تم اپنے آپ سے بھی گئے" ۔
Where are you ? آپ نے شادی کی ہے قتل تو نہیں کہ روپوش ہو گئے ؟
آجکل نہ صرف تعلیمی امتحانوں کا مہینہ ہے بلکہ عملی زندگی بھی ایک بوجھ بنتی جا رہی ہے۔ دل ہلکا کرنے کے لئے اخبار کھولیں تو خبریں پڑھ کر دل بوجھل اور دماغ پریشان ہو جاتا ہے۔ ایسے میں اشد ضرورت ہے طبعیت کو خوشگوار کرنے کی۔ تو لیجئے حاضر ہے ایک مختصر نسخہ۔ کلک کیجئے اوپر میرے بلاگ پر اور پڑھئے
Disorder in the Court (will make you at least smile)
تبصرہ کیجیے
کیفے حقیقت