Friday, July 08, 2005

مختار مائی

ہماری گریجوئیٹ اسمبلی ممبران، بینکار وزیرِ اعظم، اور شہنشاہ صدر سے کہیں زیادہ دلیر اور انسان دوست تو میروالا کی وہ عظیم ہستی ہیں جن پر سارے پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔


میں کہتا ہوں صدرِ پاکستان کاغزی جرنیل کو نہیں، مختار مائی کو ہونا چاہیے۔

تبصرے  (8)

Blogger Nabeel

ضیاء، کیا بات کی ہے تم نے ، میں نے بالکل ایسی ہی بات سوچی تھی۔ کیا مزا آئے اگر اگلے صدارتی انتخابات میں مختار مائی کو جنرل مشرف کے مقابل کھڑا کر دیا جائے۔ جنرل صاحب نے منتخب تو ہو ہی جانا ہے اسی طرح جیسے انہوں نے ریفرنڈم میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن اس طرح ساری دنیا کے سامنے پاکستان کی روشن خیالی کی حقیقت سامنے آ جائے گی۔

5:04 AM  
Blogger ضیا

نبیل کیا خیال ہے، کوئی پیٹیشن شروع کی جائے؟ یا اخباروں کو خط لکھے جائیں؟ آخر کو اردو بلاگران اپنی طاقت کا مظاہرہ کب کریں گے؟ :)

9:09 AM  
Blogger Nabeel

ضیا، ایک آئیڈیا ہے۔ کسی طرح عاصمہ جہانگیر تک یہ خیال پہنچا دو باقی وہ خود سنبھال لیں گی۔ یا پھر کرسٹینا روکا کا ایک فون بھی کام دکھا سکتا ہے۔ پھر تو ہو سکتا ہے کہ جنرل صاحب خود سے مختار مائی کو ایوان صدارت میں بٹھا کر باہر نکل جائیں۔

11:11 AM  
Blogger Teeth Maestro

She has my vote hands down - anyone and anything is better then our dictator Mushy

5:52 PM  
Anonymous Anonymous

Keep up the good work http://www.bingo-games-1.info debt card fraud stat barred debts Does ritalin show up in blood test zithromax and urinary track infection State auto mutual insurance Aftershock paintball

5:36 AM  
Anonymous Anonymous

Best regards from NY! film editing schools

6:24 PM  
Anonymous Urdu

:) Women rights in Pakistan .. well said, she is really a symbol of courage.

Pakistani Women Articles

10:26 AM  
Anonymous Salman

Nice Article

8:48 AM  

تبصرہ کیجیے

کیفے حقیقت